Saturday, August 30, 2025
Homeinternationalایران کا اسرائیل کو تباہ کن جواب دینے کا انتباہ

ایران کا اسرائیل کو تباہ کن جواب دینے کا انتباہ

سپاہ پاسداران کے ترجمان کا بیان: اسرائیلی رژیم کے خاتمے تک دنیا میں امن ممکن نہیں

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نائینی نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے کوئی احمقانہ حرکت کی تو تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ:

“ماضی کے مقابلے میں ایران کی فوجی طاقت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، ہم مختلف پہلوؤں سے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں، اور ہماری فوجی پیشرفت حیرت انگیز ہے۔”

سپاہ پاسداران کے ترجمان نے مزید کہا:

“جب تک اسرائیلی رژیم کا خاتمہ نہیں ہوتا، اس وقت تک دنیا اور خطے میں استحکام بحال نہیں ہو گا۔”

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں