Saturday, August 30, 2025
Homeinternationalسعودی ولی عہد کا اسرائیلی جارحیت روکنے اور ایران کی حاکمیت کے...

سعودی ولی عہد کا اسرائیلی جارحیت روکنے اور ایران کی حاکمیت کے احترام کا مطالبہ

محمد بن سلمان کا غیر سرکاری پیغام: فلسطین، لبنان اور ایران پر حملے بند کرائے جائیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فارسی اور عربی زبان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

بن سلمان نے اس پیغام میں کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیل کے حملے بند کروائے۔

سعودی ولی عہد نے بیان میں مزید کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ اسلامی جمہوری ایران کی حاکمیت کا احترام کرے اور اس کی سرزمین پر حملہ نہ کرے۔

یہ پیغام ولی بن سلمان سے منسوب ایک غیر سرکاری اکاؤنٹ سے جاری ہوا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں