Wednesday, April 30, 2025
Home۔ناصبی مفتی عبدالقیوم ظہیر کی جانب سے امام زمانہؑ کی گستاخی، گرفتاری...

ناصبی مفتی عبدالقیوم ظہیر کی جانب سے امام زمانہؑ کی گستاخی، گرفتاری کا مطالبہ

ناصبی مفتی عبدالقیوم ظہیر کی جانب سے امام زمانہؑ کی گستاخی، گرفتاری کا مطالبہ

ناصبی مفتی عبدالقیوم ظہیر کی جانب سے نیشنل ٹی وی چینل نیو نیوز کے پروگرام میں مناظرے کے دوران امام زمانہ علیہ السلام کی گستاخی، عوام نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

ناصبی مفتی عبدالقیوم ظہیر ہر چند روز کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی ناصبیت عیاں کردیتا ہے۔

ہر کچھ روز کے بعد کسی نا کسی گستاخی کا مرتکب ہوتا ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

تحفظ ناموس صحابہ کے لبادے میں یہ شدت پسند طبقہ دراصل بغض اہلبیت علیہم السلام کو ترویج دے رہا ہے۔

کچھ روز قبل اہلسنت مفتی عبدالقیوم ظہیر نے ایک نیشنل ٹی وی چینل نیو نیوز پر بیٹھ کر امام زمانہ علیہ السلام کی گستاخی کردی۔

اس کے الفاظ اور لہجے سے اس کا بغض اہلبیت علیہم السلام اور شدت پسندی عیاں ہو رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : لگتا ہے پاکستان سے امن کا پرندہ اڑ چکا ہے، ادارے کہاں ہیں؟ علامہ مقصود ڈومکی

یہی مفتیان حضرات جذباتی خطابات کے ذریعے عوام کو اشتعال دلاتے ہیں اور ملک میں امن قائم نہیں رہنے دیتے۔

اس کا اپنے مخالف سمت کے مناظر کو کہنا تھا کہ “تو بھی بھاگ جائے گا جیسے تیرا بارواں امام بھاگا ہوا ہے” نعوذباللہ۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پورے ملک میں محبان امام زمانہ علیہ السلام سخت غم و غصے میں مبتلا ہوئے۔

شہریوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا کہ حکومت اور ریاستی ادارے اس گستاخ کو فلفور گرفتار کریں اور اس کو نشان عبرت بنائیں۔

وگرنہ پورے ملک میں تمام محبان امام زمانہ علیہ السلام باہر نکلیں گے اور ملک گیر احتجاجات کئیے جائیں گے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں