Wednesday, April 30, 2025
Homeinternationalمیدان میں حاضر ہونا توکل کی عملی شرط ہے , آیت اللہ...

میدان میں حاضر ہونا توکل کی عملی شرط ہے , آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سلامی جمہوریہ ایران کے 41ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شریک اساتذہ، حافظوں اور قاریوں نے آج صبح تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔

آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے قرآنی مقابلوں کے منتظمین کی قدردانی اور شکریہ

رہبر معظم انقلاب کہ قرآنی اور پیغمبرانہ معجزات کا تسلسل کائنات کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔

غزہ خدا کے فضل سے صیہونی حکومت پر غالب آئے گا۔

خدا پر ذہنی توکل کی شرط یہ ہے کہ اس کے اذن سے ناممکنات کے ممکن ہوجانے پر یقین رکھیں۔

ایرانی قوم امریکہ کو مردہ باد کہنے کی جرات رکھتی ہے/ امریکہ جارح اور جھوٹا ہے۔

آج کا ایران 40 سال پہلے کا ایران نہیں ہے اور ہر میدان ترقی کر چکا ہے۔

میدان میں حاضر ہونا توکل کی عملی شرط ہے، امت اسلامیہ کے مسائل خدا پر توکل کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کو پیغمبر اکرم ص کا ابدی معجزہ قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ خدا پر سچے توکل کی شرط یہ ہے کہ انسان اس کے اذن سے ناممکنات کے ممکن ہوجانے پر یقین رکھے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں