اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل مدرسے پر کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کا پرچم لگانے پر حساس اداروں نے سابق مفتی کی اہلیہ کو طالبات کے ساتھ گرفتار کرلیا
کالعدم لشکر جھنگوی اور طالبان کے پرچم اسلام آباد میں لہرانے پر حساس اداروں نے بڑا ایکشن لے لیا۔
لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ ام حسان سمیت دس طالبات کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا۔
ملزمہ کو 2 سال قبل بھی سپاہ صحابہ کا پرچم لگانے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔
ام حسان اور اس پورے گروہ کے ہاتھ سینکڑوں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
داعش کی پشت پناہی، ملک میں دہشتگردی، شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور تکفیریت کو عوج پر پہنچانے میں اس گروہ کا سب سے زیادہ کردار ہے۔