Saturday, August 30, 2025
Homeinternationalشہید ہاشم صفی الدین کو جنوبی لبنان میں سپرد خاک

شہید ہاشم صفی الدین کو جنوبی لبنان میں سپرد خاک

“ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ شہید صفی الدین کی تدفین”

حزب اللہ کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کو بیروت میں باشکوہ تشییع کے بعد آج جنوبی لبنان میں سپرد خاک کیا گیا۔

شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔

جنوبی لبنان میں تشییع جنازہ کے بعد حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپرد خاک کیا گیا۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں