ثاقب پانچ سال بعد دبئی سے واپس آیا تھا لیکن پاراچنار جانے والی مین شاہراہ کی بندش کی وجہ سے پشاور میں رکنے پر مجبور ہوا تھا۔ حالات سے تنگ آ کر اس نے گھر والوں کو بتائے بغیر ٹرک ڈرائیورز
سے بات کی اور فیصلہ کیا کہ ڈرائیور بن کر کسی بھی طرح گھر پہنچ جائے
سے بات کی اور فیصلہ کیا کہ ڈرائیور بن کر کسی بھی طرح گھر پہنچ جائے