بچہ کراچی کے اردو بولنے والے اس سید شہید کا فرزند ہے جس نےپاراچنار کے
طوری بنگش پختونوں کیلئے اپنی جان قربان کر دی بتانا یہ مقصود ہے کہ ہم اس قبیلہ عشق
سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ہمارے محبوب امام حسین علیہ السلام کا نام ہی پہلا اور آخری
حوالہ ہوتا ہے ذات، پات رنگ و نسل کے فرق تو یہاں دیکھے ہی نہیں جاتے!
بچہ کراچی کے اردو بولنے والے اس سید شہید کا فرزند
مقالات ذات صلة