Wednesday, April 30, 2025
HomeRegionKpkبقاخیل میں سی ٹی ڈی کا اہم آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ...

بقاخیل میں سی ٹی ڈی کا اہم آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ آپریشن میں ایک راہگیر جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقہ بقاخیل میں سی ٹی ڈی کا اہم آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

شمالی وزیرستان کے علاقے بقاخیل میں سی ٹی ڈی نے بنوں میں کانسٹیبل کو قتل کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

مطلوبہ دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل ارمان کو بنوں میں قتل کیا تھا تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی بھی ہوا ہے۔

مقالات ذات صلة

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

بیشتر دیکھے جانے والی

تازہ ترین خبریں